?سورہ الانعام آیت 76...77? ??️﷽?️? 6 : سورة الأنعام 76 پ...
?سورہ الانعام آیت 76...77?
??️﷽?️?
6 : سورة الأنعام 76
پھر جب ان پر رات نے اندھیرا کر دیا تو انہوں نے ( ایک ) ستارہ دیکھا ( تو ) کہا: ( کیا تمہارے خیال میں ) یہ میرا رب ہے؟ پھر جب وہ ڈوب گیا تو ( اپنی قوم کو سنا کر ) کہنے لگے: میں ڈوب جانے والوں کو پسند نہیں کرتا
6 : سورة الأنعام 77
پھر جب چاند کو چمکتے دیکھا ( تو ) کہا: ( کیا تمہارے خیال میں ) یہ میرا رب ہے؟ پھرجب وہ ( بھی ) غائب ہوگیا تو ( اپنی قوم کو سنا کر ) کہنے لگے: اگر میرا رب مجھے ہدایت نہ فرماتا تو میں بھی ضرور ( تمہاری طرح ) گمراہوں کی قوم میں سے ہو جاتا
View more on Facebook
- ← ♨️السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ♨️ ?4 : سورة النساء 78?...
- ?ﷴﷺ❣️?ﷴﷺ❣️?ﷴﷺ❣️?❤ ?ﷴﷺ❣️?ﷴﷺ❣️?ﷴﷺ❣️?❤ ?ﷴﷺ❣️?ﷴﷺ❣️?ﷴﷺ❣️?❤ Koi On... →
Leave a Message