اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ شعبان ا...
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
شعبان المعظم کی ١٥ویں شب جسے احادیث میں
لیلة البراة کہا جاتا ہے
اس شب اللہ پاک اپنے بندوں پر مطلع ہوتے ہیں
مومنوں کی مغفرت ، فرماتے ہیں
اس شب کو پروردگار عالم آسمان دنیا پر نزول
فرماتے ہیں اہل زمین کی مغفرت فرماتا ہے
سواے مشرک اور کینہ پرور کے ۔
یہ شب مغفرت ہے بندوں کے گناہہوں کو اللہ
رب العزت معاف فرماتا ہے
اس لۓ اس رات کو توبہ استغفار کا اہتمام
کریں ۔صرف لفظی توبہ نہیں ۔گناہوں پر ندامت
اور آیندہ نہ کرنے کا عزم کا نام توبہ ہے
۔۔۔۔استفراللہ ربی من کل ذنب وخطیٕة
واتوب الیہ
۔۔۔۔۔۔دعا عبادت میں آنسو گرا کر رب کو
مناییں۔۔۔اللہ پاک ہمیں عالم انسانیت کے مومنوں کی نجات فرما انکے حق میں اچھا فیصلہ
صادر فرما۔۔۔اس رات کی دعاوں میں بیماروں کو
حاجتمندوں مساکین ان تمام کی آرزوں کو رزق میں برکت وسعت عطا فرما آمین۔۔۔
اللہ پاک محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے طفیل سب کی مغفرت فرما ۔۔امیین
View more on Facebook
- ← ?ﷴﷺ❣️?ﷴﷺ❣️?ﷴﷺ❣️?❤ ?ﷴﷺ❣️?ﷴﷺ❣️?ﷴﷺ❣️?❤ ?ﷴﷺ❣️?ﷴﷺ❣️?ﷴﷺ❣️?❤ Koi On...
- حضور اقدس ﷺ ایک جنازہ سے واپس تشریف لا رھے تھے کہ ایک عورت... →
Leave a Message