#آتش_جہنم :کی ہولناکیاں حضرت عمر ابن الخطاب رضی اﷲ تعالیٰ عن...
By islamic quotes
#آتش_جہنم :کی ہولناکیاں حضرت عمر ابن الخطاب رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ حضرت جبرئیل علیہ السلام ایسے وقت میں تشریف لائے کہ اس وقت میں ا س سے قبل نہیں آتے تھے، حضور صلی اﷲتعالیٰ علیہ وسلم کھڑے ہو گئے اور فرمایا جبرئیل! کیا بات ہے؟ میں تم کو متغیر دیکھ رہا ہوں۔ جبرئیل نے عرض کی میں اس وقت آپ کے پاس آیا ہوں جب کہ اﷲ تعالیٰ نے جہنم کو دہکانے کا حکم دیا ہے۔ آپ نے فرمایا جبرئیل مجھے اس آگ یا جہنم کے بارے میں بتاؤ ۔ جبرئیل علیہ السلام نے عرض کی کہ اﷲ تعالیٰ نے جہنم کودہکانے کاحکم دیا اور اس میں ایک ہزار سال تک آگ دہکائی گئی یہاں تک کہ وہ سفید ہو گئی، پھر اسے ہزار سال تک مزید بھڑکانے کا...