?سورہ الانعام آیت 76...77? ??️﷽?️? 6 : سورة الأنعام 76 پ...
By islamic quotes
?سورہ الانعام آیت 76...77? ??️﷽?️? 6 : سورة الأنعام 76 پھر جب ان پر رات نے اندھیرا کر دیا تو انہوں نے ( ایک ) ستارہ دیکھا ( تو ) کہا: ( کیا تمہارے خیال میں ) یہ میرا رب ہے؟ پھر جب وہ ڈوب گیا تو ( اپنی قوم کو سنا کر ) کہنے لگے: میں ڈوب جانے والوں کو پسند نہیں کرتا 6 : سورة الأنعام 77 پھر جب چاند کو چمکتے دیکھا ( تو ) کہا: ( کیا تمہارے خیال میں ) یہ میرا رب ہے؟ پھرجب وہ ( بھی ) غائب ہوگیا تو ( اپنی قوم کو سنا کر ) کہنے لگے: اگر میرا رب مجھے ہدایت نہ فرماتا تو میں بھی ضرور ( تمہاری طرح ) گمراہوں کی قوم میں سے ہو جاتاView more on Facebook